#جعلی رجسٹریشن
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا: 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو ملک چھوڑنے کا حکم
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا: محکمہ صحت کا 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرنے کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات ثابت ہونے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے 30 ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔
