#جرائم کا خاتمہ
صفحہ اول ←
ریپ کیس: ملزم کے خاندان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں کی پیشکش کا انکشاف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں مالی اثر و رسوخ کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر مریم نواز برہم، پولیس افسران کو چار ہفتوں کی مہلت
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس کو سخت احکامات جاری کر دیے۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 7 زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد تینوں ملزمان کو زخمی حالت میں حراست میں لے کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور پولیس کی کارروائی، خواتین اور بچوں پر تشدد میں ملوث 9 ملزمان گرفتار
لاہور پولیس نے خواتین اور بچوں کے خلاف درج جرائم کے مقدمات میں فوری کارروائی کرتے ہوئے نو ملزمان کو دبوچ لیا۔
لاہور: ملت پارک پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش اور گٹکا ڈیلر گرفتار
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔
پولیس کے نظام میں بہتری کیلئے سائنسی بنیادوں پر اصلاحات ناگزیر ہیں، عمران کشور
ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور کا کہنا ہے کہ تھانہ کلچر کی تبدیلی اور شفاف تفتیش کے بغیر معاشرے سے جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی میں پولیس کے ایکشن، مختلف مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس میں اصلاحات اور تھانہ کلچر کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈی آئی جی عمران کشور
ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور جرائم کے خاتمے کے لیے تفتیشی نظام کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا۔
