#جامشورو
صفحہ اول ←جامشورو: 17 سالہ مہک ملاح کی پراسرار موت پر دو افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں رکشہ ڈرائیور اور ایک ساتھی کو نامزد کیا گیا ہے، پولیس تحقیقات جاری ہیں۔
سیہون کے سرکاری اسپتال کے وارڈ میں سانپ داخل، مریضوں میں شدید خوف و ہراس
جامشورو کے علاقے سیہون میں اسپتال کے مریضوں کے وارڈ میں سانپ گھس آیا، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو قابو کر لیا۔
