#ترقیاتی کام
صفحہ اول ←
مرگلہ ایونیو ایکسٹینشن اور سنگ جانی انٹرچینج منصوبے کا 35 فیصد کام مکمل
سی ڈی اے چیئرمین نے منصوبے کے دورے کے دوران متعلقہ محکموں کو تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کی۔
ویب ڈیسک |کراچی پر مسلط حکمرانوں نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے مینڈیٹ پر قبضہ کر کے عوام کا حق مارا ہے، وسائل نہ ہونے کے باوجود ٹاؤنز میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
ویب ڈیسک |
اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ ایسٹ کی بحالی پر ترقیاتی کام جاری
منصوبے کے تحت فیض آباد تا گلبرگ تک نو اعشاریہ تین کلومیٹر طویل سڑک تعمیر کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک |
خیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، غیر قانونی تعمیرات مسمار
صوبائی حکومت نے سرکاری زمینوں اور گرین بیلٹس کو واگزار کرانے کے لیے بلا امتیاز کارروائی شروع کر دی ہے۔
ویب ڈیسک |
ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک |
وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔
ویب ڈیسک |
سعودی عرب میں ریاض میٹرو کی توسیع، اربوں ریال کی نئی ٹرینوں کا معاہدہ
ریاض میٹرو کے فلیٹ میں اضافے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ریال کی لاگت سے 94 نئی ٹرینیں خریدی جائیں گی۔
ویب ڈیسک |