#تازہ ترین موسم
صفحہ اول ←محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے اتوار کی رات لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔
