#تازہ ترین خبریں
صفحہ اول ←
برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق
برازیل کے قبرستان میں دوست کی تدفین پر جانے والا شخص والد کی قبر کا پتھر ٹوٹنے سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔

انٹرنیٹ پر خوشبوئیں شیئر کرنے کی جدید سینٹرونک ٹیکنالوجی تیار
محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جس سے انٹرنیٹ کے ذریعے دور بیٹھے افراد کو خوشبوؤں کا احساس دلایا جا سکے گا۔

بی آئی ایس پی سے ساڑھے 22 لاکھ جعلی مستفیدین خارج
قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلی ادائیگیاں روکنے اور اربوں روپے ریکور کرنے کا انکشاف ہوا۔

کراچی میں منکی پاکس کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق، ہسپتال میں تعداد سات ہو گئی
شہرِ قائد میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں تیزی، مزید دو افراد میں بیماری کی تصدیق کے بعد ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کی کل تعداد سات ہو گئی ہے۔

کراچی میں گرم اور خشک ہواؤں کا راج، درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو بھی شہر قائد کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں فتنۃ الہندوستان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سائبر کرائمز اور آن لائن فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹک ٹاکر سمیت 15 ملزمان گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے اور فراڈ میں ملوث پندرہ ملزمان کو دبوچ لیا۔

ایشین پیرا گیمز: حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے نامور پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

گندم کی وافر دستیابی، تمام صوبوں میں مؤثر اقدامات کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم کی درآمد اور غذائی تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور سینئر رہنماؤں کے خلاف بیانات پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی تصدیق کر دی۔
بشریٰ انصاری نے اداکار اسد صدیقی کو مقبول ڈرامے کے کردار سے تشبیہ دے دی
معروف اداکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اسد صدیقی حقیقی زندگی میں بھی ڈرامے کے کردار ابوبکر جیسے بہترین انسان ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا، 8 کروڑ ہرجانے کا حکم
لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر فیصلہ سنا دیا۔
کراچی میں اکتوبر میں بھی گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
شہر قائد میں بلوچستان کی ہوائیں چلنے سے گرمی کا راج ہے اور پارہ چالیس ڈگری تک چھونے کا امکان ہے۔
راولپنڈی میں خاتون کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ پر سی ٹی او کا نوٹس
راولپنڈی میں موٹر سائیکل پر خاتون کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سٹی ٹریفک آفیسر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرا دیا۔
ثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کیلیے تیار، رمشا اقبال
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
