#یوکرین
صفحہ اول ←
اے آئی خاکہمیل نیا ٹرمپ روس اور یوکرین کے نمائندوں کی میزبانی وائٹ ہاؤس میں کریں گی
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کی خاتونِ اول جنگ زدہ فریقین کے مابین ملاقات کی میزبانی کریں گی۔
یوکرین اور روس میں ایئر الرٹ ایپس ہیک، جعلی ایٹمی و کیمیائی وارننگز جاری
سائبر حملے کے دوران یوکرینی ایپس پر ایٹمی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے جھوٹے پیغامات بھیجے گئے۔
یوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
یوکرین کے چار علاقوں میں توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ روس کے علاقے نزنی نووگوروڈ میں ڈرون حملے سے صنعتی تنصیب کو نقصان پہنچا۔
بحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اناج اور توانائی کی بلا تعطل ترسیل کے لیے ترکیہ اور بھارت کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
