#تازہ ترین خبریں
صفحہ اول ←خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں ہزاروں کلاس رومز خستہ حال قرار
محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں لاکھوں طلباء کو پڑھانے والے سرکاری اسکولوں کے بے شمار کلاس رومز فوری مرمت یا ازسرنو تعمیر کے منتظر ہیں۔
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم: رواں مالی سال 3 لاکھ خاندانوں کو قرضے دینے کا ہدف
پنجاب میں بلاسود قرضوں کے منصوبے کے تحت اب تک دو لاکھ سترہ ہزار سے زائد خاندانوں کو فنڈز جاری کیے جا چکے ہیں۔
اسرا عائشہ کو ستر رشتے موصول، شادی شدہ سیاستدان کی پیشکش کا انکشاف
پاکستانی ریئلٹی شو کی رنر اپ اسرا عائشہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک شادی کے ستر کے قریب رشتے آ چکے ہیں۔
گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کیلئے ریلیف پیکج میں نمایاں اضافے کا اعلان
فیصل کریم کنڈی نے کانسٹیبل سے لے کر اعلیٰ افسران تک شہدا پیکج اور مالی امداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔
پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری جماعت مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
معمر رانا نے اہلیہ سے علیحدگی اور عدالت میں طلاق کے معاملات پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی نجی زندگی اور ازدواجی تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔
مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک اور طالبعلم جاں بحق
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول حادثے کے دوران دوسری جماعت کا طالبعلم عماد زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ اس کی بہن معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔
واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔
معمر رانا نے جذباتی انداز میں طلاق اور ازدواجی زندگی کے خاتمے کی تصدیق کر دی
معروف پاکستانی اداکار معمر رانا نے ایک انٹرویو میں طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی اپنے اہل خانہ سے شدید محبت کرتے ہیں۔
مراد سعید افغانستان سے خیبر پختونخوا حکومت چلا رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں۔
بیرونِ ملک ملازمت کی تصدیق کے لیے سرکاری پورٹل متعارف
بیورو آف ایمیگریشن نے شہریوں کو جعلی جاب آفرز اور فراڈ سے بچانے کے لیے آن لائن پورٹل جاری کر دیا۔
نیٹ فلیکس نے فیفا ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے
دنیا کے معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے کھیلوں کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔
جمہوریت کو ری بوٹ کرنے اور نئی ٹیم کو کارکردگی دکھانا ہوگی: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملکی نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے اور خیبرپختونخوا میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔
پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ‘فتح ٹو (ای آر)’ کا کامیاب تجربہ
جدید نیویگیشن سسٹم اور ایونکس سے لیس میزائل دشمن کے دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
