#تازہ ترین خبریں
صفحہ اول ←
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں مبینہ غفلت سے دو بچے جاں بحق
اہل خانہ نے سینئر ڈاکٹروں کی غیر موجودگی اور زچگی کا کیس جونیئر عملے کے سپرد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

نادرا کی جانب سے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نادرا حکام لاہور میں شہریوں کے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات سے متعلق مسائل براہِ راست سنیں گے۔

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک کر دیا گیا۔

الیکٹرک بائیکس کے فروغ کا منصوبہ، شہریوں کو 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
ملک میں ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور ماحول دوست سواری کو عام کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: گیمبیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا
آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے دو گول کی برتری حاصل کی لیکن گیمبیا نے شاندار کم بیک کیا۔

پاکستان اور قطر کا دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
دوحہ میں پاکستان قطر مشترکہ ٹاسک فورس کے دوسرے اجلاس میں گیارہ تکنیکی ورکنگ گروپس کو جلد فعال کرنے پر زور دیا گیا۔

لاہور: ڈیفنس فیز 6 حادثے کی نئی فوٹیج منظر عام پر، ڈرفٹنگ اور ریس کا انکشاف
ڈیفنس فیز 6 میں دو روز قبل تین نوجوانوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے حادثے سے قبل تیز رفتاری اور ریسنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی مائگریشن بے نقاب، پانچ مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جا کر غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانے والے پانچ مسافروں کو دبوچ لیا۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز میں برتری دو صفر کر لی
تلک ورما کی شاندار ناقابلِ شکست نصف سنچری کی بدولت بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا۔

لوئر دیر میں خسرہ کی وبا سے پانچ بچے جاں بحق، محکمہ صحت ہائی الرٹ
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے دورافتادہ علاقوں میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے پانچ معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔
ڈیانا زیادتی کیس: ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔

ٹریکنگ آئی ڈی گم ہونے پر شناختی کارڈ کا اسٹیٹس جاننے کا آسان طریقہ متعارف
نادرا نے ٹریکنگ آئی ڈی گم یا یاد نہ رہنے کی صورت میں شہریوں کے لیے شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا طریقہ کار واضح کردیا۔
پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا کوئی حق نہیں۔

سندھ میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی
صوبے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس کے سات نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

لاہور میں سی سی ڈی اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیا۔
