#تازہ ترین خبریں
صفحہ اول ←حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق چودہ اکتوبر سے کردیا گیا ہے جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔
صحت کارڈ اور نوشیروان برکی سے منسوب بیانات جعلی قرار، کے پی حکومت کی تردید
محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب
جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس 18 اور 19 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
پی ٹی آئی نے تمام شرائط مان لی تھیں، معاملہ حکومت نے خراب کیا: کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان طے پاتے معاملات حکومتی رویے کی وجہ سے ناکام ہوئے۔
پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق من گھڑت ویڈیوز پھیلائیں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
کے پی میں امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور صوبے میں امن بحال کریں گے۔
کے پی میں ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیا جائے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی بصیرت اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔
