#بین الاقوامی
صفحہ اول ←
روس نے اسرائیل کے یہود دشمن مہم میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے
روسی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے دعووں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔

امریکا کا کینیڈا پر وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کا الزام
امریکی سفارت خانے نے کینیڈا پر ٹیرف مہم کے ذریعے امریکی انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔

سعودی عرب: دمام ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی
سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق حملے میں ایک سعودی شہری اور ایک بھارتی باشندہ ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی اور عراقی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
سعودی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں باہمی سکیورٹی تعاون بڑھانے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

یمن تنازع کا سفارتی حل: مصر کا سعودی عرب کے ساتھ رابطوں میں تیزی
مصری وزیر خارجہ اور انٹیلی جنس چیف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اہم پیغام پہنچایا۔

چین کے علاقے تبت میں 7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ
زلزلے کا مرکز تبت کے شہر ناگچو میں تھا اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

فرانسیسی صدر میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کے لیے 23 لاکھ یورو مختص
فرانس کے آئندہ برس کے بجٹ مسودے میں صدر ایمانوئل میکرون کی سبکدوشی اور منتقلی کے اخراجات شامل کیے گئے ہیں۔

عمان کے سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا دورہ، شاہ چارلس نے حدیث سنا دی
برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا خیرمقدم کیا اور صحیح مسلم کی حدیث سنائی۔

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلادیشی جوڑے کی تصاویر جعلی نکلیں
تحقیقاتی اداروں نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلادیشی مرد اور خاتون سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ہیں۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں جیفری ایپسٹین کے وکیلوں کیخلاف مقدمہ دائر
استغاثہ نے جیفری ایپسٹین کے دو دیرینہ وکیلوں پر جنسی اسمگلنگ سے مالی فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔

تہران میں ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی آرٹ تنصیب نصب
ایران کے دارالحکومت کے تجریش اسکوائر میں نصب اس طنزیہ آرٹ ورک میں امریکی صدر کا روپ دھارے ایک اداکار کو مصنوعی جیل میں دکھایا گیا ہے۔

ایران کا امریکی مذاکراتی رویے پر تنقید، مذہبی عقائد کو رکاوٹ قرار دینے کی تردید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کی وجہ اس کا یکطرفہ دباؤ اور سفارتی وعدوں سے انحراف ہے۔

امریکی قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے قرض میں تیزی سے اضافہ، سود کی ادائیگی دفاعی بجٹ سے بھی تجاوز کر گئی۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی میزائل حملہ، امن مذاکرات کی کوششوں کو دھچکا
کیف میں روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 4 کمپنیاں اور 9 بحری جہاز بلیک لسٹ
امریکی محکمہ خزانہ نے آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے تحت ایران کی معاونت کرنے والے افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے۔
