#بھارت کرکٹ
صفحہ اول ←
نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈی ون کون وے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر
پریکٹس سیشن کے دوران ساتھی کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد کون وے کو کنکشن کی تشخیص پر اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔
بھارتی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اننگز تین گیندیں قبل ختم کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بھارتی کپتان شریاس ائیر نے زخمی بیٹر کے باعث اننگز قبل از وقت ختم کرنے کا انوکھا فیصلہ کیا۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹی نینٹ کپ: پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ایک ٹیم میں شامل
ہانگ کانگ میں دسمبر 2026 میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے افتخار احمد اور سہیل تنویر بھارتی کھلاڑی شیکھر دھون کے ساتھ کھیلیں گے۔
بھارتی فلم ‘دوسرا’ کے ٹریلر پر انیل کپور اور روہت شرما کا ردعمل
فلم 2002 کی تاریخی نیٹ ویسٹ سیریز میں بھارت کی فتح اور سورو گنگولی کے مشہور جشن کے گرد گھومتی ہے۔
