#بچوں کا تحفظ
صفحہ اول ←
اسلام آباد: اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا سفاک باپ گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے چائلڈ پور نو گرافی کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا، ملزم ٹیلی گرام کے ذریعے ویڈیوز فروخت کرتا تھا۔

لاہور: قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے نومولود بچی زندہ برآمد
ریسکیو ٹیم نے بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہتر طبی سہولیات کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا۔

وسیم کیس: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملتان میں یتیم خانے کا دورہ، 16 بچے تحویل میں
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر ملتان کے یتیم خانے سے 16 کم عمر بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر منتقل کر دیا گیا۔

پنجاب میں یتیم بچوں کی کفالت کے اداروں کی نگرانی پر سوالیہ نشان
ملتان میں بچے کی ہلاکت کے بعد فلاحی اداروں میں بچوں کی حوالگی اور سکیورٹی کے معاملات کی چھان بین کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

ملتان: بچے کی ہلاکت پر یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے غفلت برتنے والے ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان میں 15 لاکھ بچے ایک سال کے دوران آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے نے والدین کو بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں پر کڑی نگرانی رکھنے اور آن لائن خطرات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
لاہور پولیس کی کارروائی، خواتین اور بچوں پر تشدد میں ملوث 9 ملزمان گرفتار
لاہور پولیس نے خواتین اور بچوں کے خلاف درج جرائم کے مقدمات میں فوری کارروائی کرتے ہوئے نو ملزمان کو دبوچ لیا۔
جرمنی میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تجویز
جرمن کابینہ نے بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سوشل نیٹ ورکس پر نئی پابندیوں اور پالیسی رہنما خطوط کی منظوری دے دی۔
بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
اسلام آباد میں منعقدہ مکالمے میں 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدین کی تصدیق لازمی قرار دینے کی سفارش کی گئی۔
