#بلوچستان ہائی کورٹ
صفحہ اول ←کوئٹہ کی پولیو متاثرہ پلوشہ شہزادی نے ہائی کورٹ کی وکیل بن کر تاریخ رقم کر دی
چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی باہمت پلوشہ شہزادی نے نامساعد حالات کے باوجود وکالت کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔
کوئٹہ میں موسم سرما کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر ویسٹ کوئٹہ نے بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف سخت اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
