#برینٹ آئل
صفحہ اول ←
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں تین فیصد تک گر گئیں
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے مابین بھی سیزفائر کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا
بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے خدشات اور سعودی تنصیبات کے تحفظ پر سرمایہ کاروں کی تشویش کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر مجوزہ پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2027 تک 80 ڈالر فی بیرل تک گرنے کا امکان
گولڈمین ساخس کی رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال بہتر ہونے اور رسد میں اضافے سے قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، خدشات برقرار
سعودی عرب اور خطے میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی طلب میں کمی کا امکان
عالمی توانائی ایجنسی نے خطے میں کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر رواں برس تیل کی طلب میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتیں اوپر چلی گئیں۔
