#بجلی کا بحران
صفحہ اول ←
کراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی بندش سے تشخیصی سہولیات متاثر
بجلی کی فراہمی میں تعطل کے باعث ایم آر آئی اور پی ای ٹی اسکین سروسز تاحال معطل ہیں۔
ویب ڈیسک |
دسمبر سے فروری تک بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ
پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سردیوں کے تین ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں دو سے تین گنا اضافے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک |
کراچی: نارتھ کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ ہی بجلی غائب، مکینوں کا احتجاج کا اعلان
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں پچیس روز بعد پانی کی فراہمی بحال ہوئی تو بجلی کی طویل بندش نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا۔
ویب ڈیسک |
نائیجریا میں بجلی کی قلت اور مہنگائی کے باعث سولر پینل شادی کا مقبول ترین تحفہ بن گئے
افریقی ملک نائیجریا میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی اور طویل لوڈشیڈنگ نے نوبیاہتا جوڑوں کی ترجیحات بدل دی ہیں۔
ویب ڈیسک |