#بجلی
صفحہ اول ←یکم جنوری 2027 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان، نیپرا میں درخواست جمع
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سال 2027 کے لیے بجلی کی خریداری کی لاگت کا تخمینہ نیپرا میں پیش کر دیا ہے۔
بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
کے الیکٹرک کے صارفین اب اپنی تفصیلات آن لائن اپ ڈیٹ کر کے بجلی کے بل میں عائد ایڈوانس انکم ٹیکس سے چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، لیسکو کی بجلی کی طلب میں نمایاں کمی
شہر میں ہونے والی بارش کے بعد بجلی کی کھپت میں کمی سے لیسکو کے سسٹم پر بوجھ کم ہو گیا ہے، تاہم کچھ فیڈرز تاحال متاثر ہیں۔
