#بارش
صفحہ اول ←
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی حصوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی تازہ صورتحال جاری کر دی، شمالی علاقوں میں خنکی بڑھنے لگی۔
ویب ڈیسک |
چلاس اور دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری، بابوسر ناران شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، انتظامیہ نے سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
ویب ڈیسک |لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے اتوار کی رات لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔
ویب ڈیسک |