#ایپ
صفحہ اول ←
بائننس ہیکنگ کیس: شمالی کوریا کے ہیکرز ملوث ہونے کا انکشاف
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری میں شمالی کوریا کے ہیکر گروپ 'لازروس' کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے۔

انسٹاگرام کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے 90 منٹ طویل ویڈیوز کا فیچر متعارف
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو طویل دورانیے کا مواد فراہم کرنے کے لیے نئے فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے۔

برطانوی بینک بارکلیز کی ہزاروں ملازمین کی چھانٹی کی تیاری
مصنوعی ذہانت اور خودکار نظام کو اپناتے ہوئے بینک نے سال کے آخر تک ملازمین کی فہرستیں بنانا شروع کر دیں۔

سرکاری اور مالیاتی اداروں کے ڈیجیٹل نظاموں پر سائبر حملوں کا خدشہ
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو اسکرین کے مسائل کا سامنا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے پیش کیے جانے والے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو ابتدائی صارفین کی جانب سے اسکرین میں دراڑیں پڑنے کی شکایات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ناسا کی جانب سے انتہائی سرد موسم میں کارآمد جدید بیٹری تیار
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسی سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کر لی ہے جو منفی درجہ حرارت میں بھی اپنی فعالیت برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اینڈرائیڈ فونز میں 2027 کی اپ ڈیٹ تاریخ: صارفین پریشان نہ ہوں
گوگل پلے سسٹم اپ ڈیٹ میں نظر آنے والی تاریخ محض ایک تکنیکی غلطی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ‘آئی فون ڈیو’ عالمی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو دنیا بھر کے اسٹورز پر فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔

چین نے خلا میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کے دو نئے گروپ روانہ کر دیے
چین نے جیوکوان لانچ سینٹر سے یاؤگان سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر کے مقررہ مدار میں پہنچا دیے۔
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ، ٹیم نے زخموں کی ویڈیو جاری کر دی
ممبئی میں فٹ بال میچ کے بعد اداکار کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی ویڈیوز کی تردید کر دی گئی۔

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے اکاؤنٹ ہیکنگ کے خطرے پر اہم الرٹ جاری
سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایک غلط لنک پر کلک کرنے سے اکاؤنٹس ہیک ہو سکتے ہیں۔

آن لائن فراڈ میں اضافہ: نوجوان نسل کو محتاط رہنے کی تنبیہ
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوانوں کو کرپٹو کرنسی اور دیگر طریقوں سے لوٹا جا رہا ہے۔
ایلون مسک کا 2027 میں امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ڈیجیٹل اینڈ اے آئی کمپیکٹ پر دستخط کرنے والا پہلا ملک بننے کے لیے تیار
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ جنوبی کوریا میں گلوبل اے آئی اینڈ ڈیجیٹل سمٹ 2026 میں شرکت کریں گی۔
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اسٹیکرز میں اپنی آواز شامل کرنا ممکن ہوگا
مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ساؤنڈ اسٹیکرز اور میسج باکس کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔
