#اڈیالہ جیل
صفحہ اول ←
کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیا
بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری کا عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔

راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس کی لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر سامنے آئیں
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ پر بہیمانہ تشدد اور جسم پر گہرے زخموں کی تصدیق کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلوں پر نوٹس جاری
عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف دائر اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
حنا جاوید قتل کیس: گھریلو ملازم ذیشان مرکزی ملزم قرار، اعتراف جرم
راولپنڈی میں پیش آنے والے حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش مکمل کر لی، مرکزی ملزم نے زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔
اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ، اضافی نفری تعینات
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے پیش نظر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
