#انکوائری رپورٹ
صفحہ اول ←کراچی: پولیس یونٹس کے مابین جھگڑے کی انکوائری مکمل، کارروائی کا فیصلہ
ناظم آباد میں ملزمان کی گرفتاری پر ضلعی پولیس اور ایس آئی یو کے درمیان ہونے والے تصادم کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال: لیبارٹری ریکارڈ میں لاکھوں ٹیسٹوں کا فرق، انکوائری رپورٹ جاری
پشاور کے سرکاری ہسپتال میں استعمال ہونے والے سافٹ ویئر کے ڈیٹا میں بے ضابطگیوں اور مالی نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ تیار، کل سندھ حکومت کو پیش ہوگی
جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ حتمی شکل دے دی ہے جو کل صبح سیکریٹری داخلہ کے حوالے کی جائے گی۔
