#انصاف
صفحہ اول ←اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز سے ویزا اور اسکالرشپ کے نام پر 93 لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے تھے۔
وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس، ملزم کی گرفتاری کا حکم
شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت کی کہ طالبہ کے ساتھ فراڈ میں ملوث ملزم کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
