#انسانی صحت
صفحہ اول ←روزانہ 5 گھنٹے سے کم نیند انسانی صحت کے لیے کیوں خطرناک ہے؟
نیند کی کمی نہ صرف روزمرہ کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ یہ متعدد سنگین طبی مسائل کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
مسلسل 25 منٹ بیٹھنا صحت کے لیے نقصان دہ قرار، طبی تحقیق میں انکشاف
آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق طویل دورانیے تک ایک ہی جگہ بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے جس سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
