#انتظامی امور
صفحہ اول ←
وفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شاہد احمد سندھو کی ملازمت میں توسیع اور مختلف وزارتوں میں نئی تعیناتیوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے انتظامی امور کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
وفاقی حکومت نے آئینی اعلان اور ہنگامی حالات کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں امور چلانے کے لیے گیارہ رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کر دی ہے۔
