#انتخابات 2027
صفحہ اول ←
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیا
پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا پہلا مرحلہ آئندہ برس سات فروری کو منعقد ہو گا۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری 2027 کو ہوگا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
