#انگلینڈ
صفحہ اول ←فل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزم
مانچسٹر سٹی کے مڈفیلڈر فل فوڈن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر رہے ہیں۔

ایسٹن ولا کا جیمی کیراگر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پریمیئر لیگ کلب نے سابق فٹبالر کی جانب سے کلب اور شائقین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔

انگلینڈ کیخلاف تاریخی فتح: پوون رتنائیکے نے راولپنڈی پچ کو شاندار قرار دے دیا
سری لنکن بلے باز پوون رتنائیکے نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ہدف کے تعاقب میں اپنی ٹیم کی کامیابی کو مثبت سوچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست، ہیری بروک نے پاکستان کی کارکردگی کو سراہا
انگلش کپتان ہیری بروک کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیلڈنگ اور باؤلنگ میں شاندار کھیل پیش کیا جس کے باعث انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے نجی دورے کے بعد 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔
