#البانیہ
صفحہ اول ←فرانس اور البانیہ میں حکومت مخالف مظاہرے، متعدد عمارتیں نذرِ آتش
فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا جبکہ البانیہ میں طلبہ نے بدعنوانی پر وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیا۔
البانیہ میں تعلیمی نظام کیخلاف طلبہ کا شدید احتجاج، درجنوں گرفتار
یورپی ملک البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں طلبہ کی جانب سے کرپشن اور ناقص سہولیات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔
