#اشیائے ضروریہ
صفحہ اول ←
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، گندم کی قیمتوں پر تشویش
کابینہ کمیٹی نے ملک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کے لیے سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب بھر میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 445 افراد گرفتار
محکمہ فوڈ سیفٹی کی کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے جرمانے عائد اور متعدد کاروباری مقامات سیل کیے گئے۔
ملک میں مہنگائی کا تسلسل، ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
لاہور میں مہنگائی کا راج، اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور
شہر میں آٹا، گھی، دالیں، دودھ اور گوشت سمیت دیگر بنیادی اشیائے خورونوش سرکاری نرخ نامے کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔
