#اجے دیوگن
صفحہ اول ←بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ممبئی والے بنگلے پر کارروائی
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جوہو میں واقع اجے دیوگن کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہے۔
کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے پر امیتابھ بچن تنقید کی زد میں
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو اپنی 84ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملاقات کے دوران ایک بچی سے ہاتھ نہ ملانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
