#آزادی صحافت
صفحہ اول ←ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکرٹری منتخب
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے سالانہ انتخابات میں نئے عہدے داران کا چناؤ کر لیا گیا۔
امریکی عدالت کا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ معطل
وفاقی عدالت نے انتظامیہ کی جانب سے پریس پاس منسوخ کرنے کے اقدام کو آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
