مواد پر جائیں
بدھ، 4 نومبر 2026 24 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہیدامریکی وسطی مدتی انتخابات میں خلاء سے بھی ووٹ کاسٹ کیے گئےنیوزی لینڈ کے اوپنر ڈی ون کون وے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہرپی سی بی کا مرکزی کنٹریکٹ تنخواہوں کو ڈومیسٹک کرکٹ سے مشروط کرنے کا فیصلہڈسکہ میں شادی کی تقریب میں بھگدڑ کا واقعہ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ان سر محمود کو حفاظتی ضمانت دے دیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رواں برس کے آخر میں اسرائیل کو امداد بند کرنے کا اعلانامریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی سالانہ چار ارب ڈالر امداد بند کر دے گاامریکہ میں وسطی مدتی انتخابات، کانگریس کے کنٹرول کا فیصلہ آجسپین: دورانِ میچ گول کیپر سے تصادم کے بعد ٹینریف کا فٹبالر جاں بحقورلڈ ایتھلیٹکس ایوارڈز: جوش کیر اور سبسٹین سا وے مومنٹ آف دی ایئر کے لیے نامزدامریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ فی الحال دور کی بات ہےمیل نیا ٹرمپ روس اور یوکرین کے نمائندوں کی میزبانی وائٹ ہاؤس میں کریں گیسکیورٹی خدشات اور حملوں کے باعث 2027 کا ایشیائی کپ ملتویعطا تارڑ اور سعودی سفیر کی ملاقات، سعودی عرب میں پاکستانی ڈرامے متعارف کرانے پر اتفاقپٹرولیم ڈیلرز کا ریفائنریوں کے منافع کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہشکاگو بیئرز نے شاندار کارکردگی سے سیٹل سیہاکس کو شکست دیشاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کما لیےدنیا بھر میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے، پی ٹی اےپولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظورکراچی پورٹ کو جدید بنانے کے منصوبوں پر کام تیز، نئی ٹیکنالوجی کا استعمال

تازہ ترین

صفحہ اول ←
نیوز ڈیسک

دانش اسکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ذہانت کسی خاص طبقے کی میراث نہیں، مستحق طلبہ کو یکساں تعلیمی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

نیوز ڈیسک

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2026 کے دوران داخلوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد کے اتوار بازار فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر بند، دکانداروں کا احتجاج

سی ڈی اے کی جانب سے فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ ہونے کا عذر پیش کرتے ہوئے ایچ نائن اور جی چھ کے بازار بند کردیے گئے۔

نیوز ڈیسک

کوئٹہ کی پولیو متاثرہ پلوشہ شہزادی نے ہائی کورٹ کی وکیل بن کر تاریخ رقم کر دی

چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی باہمت پلوشہ شہزادی نے نامساعد حالات کے باوجود وکالت کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا: سابقہ حکومت کی پالیسیوں سے تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار

صوبے کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں سرکاری اسکولوں کی عمارتیں کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگیں۔

محمد عمران خان

آٹھ ڈالر سے سفر شروع کرنے والے پریم وتس بینک خریدنے کے قریب

کینیڈا کے وارن بفیٹ کہلانے والے انڈین نژاد ارب پتی پریم وتس کی کمپنی آئی ڈی بی آئی بینک کے اکثریتی حصص خریدنے جا رہی ہے۔

نیوز ڈیسک

قاضی توقیر کے ستارے چمک اٹھے، ساجد خان کی جانب سے گانوں کی پیشکش

معروف بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کے لیے بالی ووڈ سے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔

نیوز ڈیسک

سانحہ کارساز کو انیس برس مکمل، بلاول بھٹو کا جمہوریت کے تسلسل پر زور

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی تاریخی وطن واپسی کے موقع پر ہونے والے کارساز دھماکے کے انیس برس بیت گئے۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کرینہ کپور کو کتنی بار پروپوز کیا؟

معروف جوڑی نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔

محمد عمران خان

نیشنل بینک آف پاکستان کا اپنی ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیم بحال کرنے کا فیصلہ

نیشنل بینک نے قومی کھیل کی سرپرستی جاری رکھتے ہوئے ٹیم کی تشکیل نو کا اعلان کر دیا ہے۔

محمد عمران خان

ون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کو ترجیح دی۔

محمد عمران خان

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی ون ڈے سیریز کا میچ بریسٹ کینسر آگاہی کے لیے مختص کر دیا۔

نیوز ڈیسک

یاسر حسین کا سجل اور زارا کی انسٹاگرام پر واپسی پر دلچسپ تبصرہ

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے سجل علی اور زارا نور عباس کے دوبارہ ایک دوسرے کو فالو کرنے پر مزاحیہ انداز اپنایا۔

محمد عمران خان

اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سوئی گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث شہریوں کو مہنگے داموں ایل پی جی خریدنا پڑ رہی ہے۔

نیوز ڈیسک

کے پی پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور خریداری کی سمری ارسال

خیبر پختونخوا پولیس کے لیے سکیورٹی چیلنج الاؤنس اور جدید سازوسامان کی خریداری کی سمری گورنر کو بھیج دی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

لاوینیا فونتانا: عریاں فن پارے تخلیق کرنے والی پہلی خاتون مصورہ

نشاۃِ ثانیہ کے دور کی معروف اطالوی مصورہ لاوینیا فونتانا نے اپنے جرات مندانہ فن پاروں سے تاریخ میں ایک منفرد مقام حاصل کیا اور جسمانی کشش پر مبنی موضوعات کو فن کا حصہ بنایا۔

محمد عمران خان

بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پی سی بی کے زیر اہتمام ٹرائلز کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے خصوصی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

امریکا: فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں گھس گئی، بچہ سمیت 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنساس میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

محمد عمران خان

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی سطح پر بھی دیکھے جا رہے ہیں، پنجاب میں لائیوسٹاک کے شعبے میں نمایاں پیشرفت۔

نیوز ڈیسک

پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے ڈسچارج ہو کر ویٹیکن پہنچ گئے

پوپ لیو نے جیمیلی اسپتال سے رخصت ہونے کے بعد اپنے معمولات کی طرف واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں