تازہ ترین
صفحہ اول ←خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنی ذخائر پر قبضہ ہے، کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر نے کہا کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے پیچھے آئینی تقاضوں کو پس پشت ڈال کر وسائل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
پاکستان کی کاٹن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید مالی بحران کی لپیٹ میں
ملک بھر میں 50 فیصد پاور لومز بند، درآمدی پالیسیوں اور پیداواری لاگت میں اضافے نے صنعت کو زوال سے دوچار کر دیا ہے۔
رہائش کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی نئی فہرست جاری، موناکو سرفہرست
نوماڈ کیپیٹلسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں 63 ممالک کا جائزہ لیا گیا جس میں معیارِ زندگی اور تحفظ سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھا گیا۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سہولت کا آغاز
شہری اب لرنر پرمٹ، لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ کاپی کے حصول کے لیے ویب پورٹل استعمال کر سکیں گے۔
نیند کی کمی جوڑوں کے امراض کا سبب بن سکتی ہے، طبی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق نیند پوری نہ کرنے یا بے خوابی کے شکار افراد میں جوڑوں کے درد اور اوسٹیو آرتھرائٹس کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔
آئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ ٹیم کا دورہ، انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پانچ رکنی اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے اسلام آباد کے ہوٹل میں قیام پذیر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نمونے حاصل کیے۔
محمد رضوان اور امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔
جے پی ایف پنک پولو کپ 2026 کا ٹائٹل ایف جی ڈن پولو نے جیت لیا
لاہور کے جناح پولو فیلڈز میں کھیلے گئے فائنل میں ایف جی ڈن پولو نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹی۔
امام الحق کو پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اجازت مل گئی
قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے ٹورنامنٹ کا آخری راؤنڈ کھیلیں گے۔
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ممبئی والے بنگلے پر کارروائی
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جوہو میں واقع اجے دیوگن کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہے۔
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا کا روپ دھارنا مداحوں کو بھا گیا
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی سنڈریلا کے روپ میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
پیپلز پارٹی کا لاہور میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل شروع
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب کے دوران امیدواروں کے کاغذات وصول کیے۔
وزارتِ مواصلات میں 222 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب
آڈٹ رپورٹ نے مالی سال دو ہزار بائیس تیئیس کے دوران وزارتِ مواصلات اور پاکستان پوسٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کی نشان دہی کر دی۔
نادرا نے شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروانے کا آسان طریقہ کار واضح کر دیا
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے شناختی کارڈ میں نام کی تبدیلی کا نیا اور آسان طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: دامن کوہ کے قریب سرکاری گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
دامن کوہ سنگل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر سائپرس کا ٹیمپرڈ ویزا ناکام، مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔
دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں تو پیپلز پارٹی تیار ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت جاری رکھی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
ریاضی کی دلچسپ پہیلی، کیا آپ گمشدہ ہندسہ تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ریاضی کی اس سادہ مگر الجھا دینے والی پہیلی نے صارفین کے دماغ گھما دیے۔
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پاکستان کسان اتحاد کا مطالبہ
پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ زراعت میں مسلسل پسماندگی کا سامنا ہے۔
