دنیا
صفحہ اول ←
امریکی اداروں کی ویب سائٹس پر اے آئی ایجنٹس کی غیر مجاز رسائی کی کوشش
اینتھروپک کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے امریکی محکمہ خارجہ اور پولیس کے نظام میں مداخلت کی کوشش کی ہے۔

برطانیہ کے وائلڈ لائف پارک میں شیر کے حملے سے ایک شخص ہلاک
برطانیہ کے علاقے ڈونکاسٹر کے قریب وائلڈ لائف پارک میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کے بعد انتظامیہ نے پارک کو فوری طور پر خالی کرا لیا۔

روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو رہی ہے۔

ایران پر قبضے کا خواب دیکھنے والے ناکام ہو گئے: محسن رضائی
سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ جان فدا مہم میں تین کروڑ شہریوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

اٹلی میں شراب کی بڑی چوری، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی بوتلیں غائب
ٹسکنی میں واقع معروف وائنری سے نقاب پوش گروہ نے جدید سکیورٹی نظام کو ناکارہ بنا کر تیس ہزار قیمتی بوتلیں ٹرکوں میں لاد کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔

مصر میں ہالی ووڈ فلموں کے انداز میں چلتے ٹرک سے ڈکیتی، ملزمان ہلاک
مصر کے ہائی وے پر چلتے ٹرک سے مرغیوں کا گوشت چوری کرنے والے گروہ کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا۔

نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں بازار بہہ گئے
پہاڑی تودے گرنے سے دریا کا بہاؤ رکنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، متعدد کاروباری مراکز اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔

بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دپکے حراست سے رہا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ووٹر فہرستوں کے متنازع عمل کے خلاف احتجاج کرنے والے رہنما کو عدالت کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔

بھارت: سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
امرتسر پولیس نے جدید تکنیکی مہارت اور کیو آر کوڈ کے ذریعے گجرات سے مرکزی ملزم پرمیندر سنگھ کو حراست میں لے لیا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان
امریکی صدر نے سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال کا عندیہ دیا ہے۔

بھارت: الیکشن کمیشن کے سربراہ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج اور تحفظات میں اضافہ
بھارتی الیکشن کمیشن کے سربراہ پر ووٹ ڈیٹا بیس میں متنازع تبدیلیوں اور دیگر ارکان کے تحفظات کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

نئی دہلی میں احتجاج پر پابندی، راہول گاندھی کی حمایت، سینکڑوں افراد زیر حراست
بھارتی دارالحکومت میں الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے روکنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات، میٹرو اور ٹرین سروسز معطل کر دی گئیں۔

پیرس: بچوں کے آن لائن استحصال کے عالمی نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری کو 20 سال قید
فرانسیسی عدالت نے معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے اور پرتشدد مواد پھیلانے میں ملوث بھارتی شہری روہن رانے کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار
سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو نہیں بلکہ خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
