جرم و سزا
صفحہ اول ←
حیدرآباد: بزرگ دادا پر تشدد کرنے والا پوتا ساتھی سمیت گرفتار
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

حنا جاوید قتل کیس: گھریلو ملازم ذیشان مرکزی ملزم قرار، اعتراف جرم
راولپنڈی میں پیش آنے والے حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش مکمل کر لی، مرکزی ملزم نے زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔

حنا جاوید قتل کیس: تفتیشی ٹیم کا شوہر کو بے گناہ قرار، اہلخانہ کا عدم اعتماد
راولپنڈی میں حنا جاوید کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم نے شوہر کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے گھریلو ملازم کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا ہے۔

کراچی: کینیڈا سے آئے میاں بیوی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
نارتھ کراچی میں گھر سے ملنے والی میاں بیوی کی لاشوں کے معاملے میں مقتول کا موبائل فون غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

مظفرگڑھ میں گھریلو تنازع پر بیوی کے مبینہ زہر دینے سے شوہر ہلاک
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

کراچی: کینیڈا سے لوٹنے والے معمر جوڑے کا گھر میں پراسرار قتل
نارتھ کراچی کے علاقے میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

کراچی: رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر سے منشیات برآمد، دو مقدمات درج
پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس اور کوکین قبضے میں لے لی، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

کراچی: گلشنِ حدید میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت، تحقیقات جاری
پولیس کو گھر سے مبینہ خودکشی کا خط ملا ہے، تاہم مقتول کے کزن نے مالی مشکلات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

کراچی: غیر ملکی مہمانوں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ترکیہ اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بینک منیجر سمیت 5 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل نے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کر کے غیر قانونی ہنڈی اور حوالہ کے کاروبار میں ملوث افراد کو حراست میں لے لیا۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس کا چھاپہ، ایک شخص حراست میں
درخشاں پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

امریکہ میں اوپن اے آئی کے دفتر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے پر سعودی انجینیئر زیرِ تفتیش
اوپن اے آئی کے دفتر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے والے سعودی انجینیئر کے خلاف امریکی وفاقی استغاثہ نے مقدمہ دائر کر دیا۔

مانسہرہ: غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولین کے بھائی گرفتار
مانسہرہ پولیس نے دوہرے قتل کے واقعات کا سراغ لگا کر مقتولین کے سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں خودکشی کیس کا ملزم مانسہرہ میں بھی فراڈ کا اشتہاری نکلا
ملزم محمد نعمان نے خود کو آئی ایس آئی کا افسر ظاہر کر کے ایک خاندان سے نوکریوں کے نام پر لاکھوں روپے بٹورے تھے۔
