ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
برفباری کے باعث تین روز سے بند بابوسر ٹاپ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال
مانسہرہ اور گلگت کے درمیان اہم شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے سے مسافروں اور سیاحوں کو بڑی راحت مل گئی ہے۔

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سونے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
کراچی پولیس نے چوبیس گھنٹے سے کم وقت میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی ڈکیتی کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا۔

یوٹیوبر رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کی بائیوپک میں کام کرنے کی خواہش پر صارفین برہم
معروف پاکستانی یوٹیوبر کی جانب سے ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش کے اظہار پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

پی ٹی آئی دہشت گرد ہے تو مذاکرات کیوں کیے؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری طور پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔

معروف اداکار عمران عباس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی اداکار عمران عباس نے اداکاری کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر رئیل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

توانائی تنصیبات پر حملے معیشت کیلئے تشویشناک ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا پاکستانی معیشت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

بینکوں کے ڈیپازٹس کو ملکی معاشی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے، گوہر اعجاز
سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے مطالبہ کیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس کو کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے لگایا جائے۔

اسپین فٹبال فیڈریشن کا فیفا کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کا فیصلہ
اسپینش فیڈریشن نے مصر کے خلاف میچ میں نعرے بازی پر عائد جرمانے اور پابندی کے خلاف سی اے ایس میں اپیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ماہنور علی آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستان کی ہونہار اسکواش کھلاڑی ماہنور علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ محمد عثمان عارف کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں عدلیہ، وکلا اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کیخلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے خلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

سرکاری خریداری میں گٹھ جوڑ پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا نظام تیار
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے بڈ رگنگ کی نشاندہی کے لیے جدید اے آئی سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔
