مواد پر جائیں
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026 صبح 9:35 20 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: رات 8:08
تازہ
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کا بھرپور جوابی ایکشن، دشمن کی پوسٹیں تباہمیونخ ایئر ڈیزاسٹر یادگار سے قیمتی اشیاء چوری، انتظامیہ کا افسوس کا اظہاراوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیااو ڈی آئی ٹرائی سیریز کا فائنل: پاکستان اور سری لنکا کل لاہور میں مدمقابلہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کا بچوں سے دوری کے حوالے سے جذباتی اظہارانگور اڈہ پر بلا اشتعال فائرنگ: پاک فوج کا بھرپور جوابی ایکشنامریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے قطری سفارتی وفد تہران پہنچ گیاسپین میں ہولناک ٹرین حادثے نے قبل از وقت انتخابات کا رخ بدل دیابنانس کو تاریخ کے سب سے بڑے ہیک کا سامنا، 6.3 ارب ڈالر چوریروس کے سمارا ریجن کی آئل ریفائنری پر یوکرین کا ڈرون حملہگرین بے پیکیٹرز نے کیرولینا پینتھرز کو 27-19 سے ہرا دیاجیمز اینڈرسن کا لنکاشائر سے علیحدگی پر صدمے کا اظہار، کیریئر کا مستقبل غیر یقینیفیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور، مستفید افراد کی تعداد دو کروڑ تک بڑھانے کا امکانعظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کی برسی پر فنی خدمات کو خراجِ تحسینایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازدسمبر سے فروری تک بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہخیبر پختونخوا: ٹی ایم ایز کے لیے اضافی گرانٹ، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی لازمی قرارکراچی: جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر اہلکار کو سزائے موتخواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تلخی پارلیمانی نوک جھوک ہے: رانا ثنا اللہبوسنیا: اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی
صبح 9:3531 اکتوبر

ڈیلی پاکستان آن لائن

صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں ہزاروں کلاس رومز خستہ حال قرار

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں ہزاروں کلاس رومز خستہ حال قرار

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں لاکھوں طلباء کو پڑھانے والے سرکاری اسکولوں کے بے شمار کلاس رومز فوری مرمت یا ازسرنو تعمیر کے منتظر ہیں۔

جے ایس ایم یو طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ کی ہینڈ بک تیار کرلی

جے ایس ایم یو طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ کی ہینڈ بک تیار کرلی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ نے طبی عملے اور مریضوں کے درمیان رابطے کی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے منفرد ہینڈ بک متعارف کرا دی۔

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر پر تفصیلی پولیس رپورٹ سی سی پی او کو ارسال

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر پر تفصیلی پولیس رپورٹ سی سی پی او کو ارسال

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کی عمارت گرنے کے واقعے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمارت پرانی اور غیر معیاری مواد سے بنائی گئی تھی۔

وزیرِ خزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں کے حکام سے اہم مذاکرات، سرمایہ کاری پر گفتگو

وزیرِ خزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں کے حکام سے اہم مذاکرات، سرمایہ کاری پر گفتگو

محمد اورنگزیب نے جے پی مورگن، شارجہ اسلامک بینک اور آئی ایم ایف کے وفود سے ملاقاتیں کی ہیں۔

پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر میں تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ کما لیا

پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر میں تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ کما لیا

پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل اکانومی میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ستمبر میں ریکارڈ برآمدی آمدن حاصل کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

سید مراد علی شاہ نے شنگھائی الیکٹرک کے وفد سے ملاقات میں قابلِ تجدید توانائی اور پانی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

کینیڈین ہاکی ٹیم کا 2027ء میں پاکستان کا دورہ، سیریز اسلام آباد میں ہوگی

کینیڈین ہاکی ٹیم کا 2027ء میں پاکستان کا دورہ، سیریز اسلام آباد میں ہوگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کینیڈا کے خلاف دوطرفہ سیریز کی تیاریاں باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔

اسلام آباد میں 21 اکتوبر کو تعظیمِ حرمین شریفین کانفرنس ہوگی

اسلام آباد میں 21 اکتوبر کو تعظیمِ حرمین شریفین کانفرنس ہوگی

پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی اس کانفرنس میں ملک بھر کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کا ملزم سات سال بعد بری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کا ملزم سات سال بعد بری کر دیا

عدالت نے ایف آئی آر میں تاخیر اور گواہوں کا قیامِ موقع ثابت نہ ہونے پر محمد اشرف کی اپیل منظور کر لی۔

مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کریم کنڈی

مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی حمایت کے بغیر بھی حکومت کامیابی سے چل رہی ہے اور تمام ریاستی اداروں کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔

فیصل قریشی اور حریم فاروق کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی دلچسپ آراء

فیصل قریشی اور حریم فاروق کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی دلچسپ آراء

پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی جانب سے حریم فاروق کو گلے لگانے پر ان کی اہلیہ ثنا فیصل کے تاثرات وائرل ہو گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی اے ٹی سی نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں پولیس کی 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں