ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
چین کا فنی و پیشہ ورانہ تعلیمی نظام سالانہ ایک کروڑ ہنرمند افراد فراہم کر رہا ہے
چین میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے عالمی معیارات کا فریم ورک جاری، 45 ممالک کی شرکت۔

ایپل اور میٹا کا مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اہم اشتراک
ٹیکنالوجی کی دو بڑی حریف کمپنیوں نے میٹا کے طاقتور اے آئی ماڈل کو ایپل کے جدید کمپیوٹرز پر چلانے کے لیے ہاتھ ملا لیا۔

پاکستان میں 15 لاکھ بچے ایک سال کے دوران آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے نے والدین کو بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں پر کڑی نگرانی رکھنے اور آن لائن خطرات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر گیس لائن لیکیج سے رکشہ جل گیا، ڈرائیور جھلس کر زخمی
واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی لائن بچھانے کے دوران کھدائی سے گیس پائپ لائن متاثر ہوئی، رکشہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔

گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ مل کر صوبے کے مسائل حل کریں گے اور امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔

وزیر داخلہ کے بیان پر جے یو آئی کا ردعمل، اسلم غوری کی وضاحت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ سیاسی تبصرے پر جمعیت علمائے اسلام نے اپنے ردعمل میں اسے قیاس آرائیاں قرار دے دیا ہے۔

پاکستانی فلم ‘مینگو جٹ’ ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش
معروف اداکار فیصل قریشی اور حریم فاروق کی مزاحیہ فلم مینگو جٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جوابی وار
اپر کرم اور تائدہ سیکٹر میں دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں طالبان کے بیس کیمپ اور پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔

پنجاب میں غربت کے خاتمے کیلئے ٹھوس معاشی پالیسیاں اپنا رہے ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوامی فلاحی منصوبوں کے ذریعے نچلے طبقے کو معاشی طور پر مستحکم اور بااختیار بنایا جا رہا ہے۔

ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: ابوبکر طلحہ انڈر 18 سنگلز چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ نویں ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتام پر کامران کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر دیے گئے۔

لاہور کی مصروف ترین شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات
شاہکام فلائی اوور، ملحقہ سڑکوں اور شہر کے کئی اہم علاقوں میں اندھیرے کا راج رہنے سے حادثات اور جرائم کا خدشہ بڑھ گیا۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات
ملاقات کے دوران صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
