ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←کراچی میں غیر ملکیوں کو لوٹنے والا بڑا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے شارع فیصل پر کارروائی کرتے ہوئے کال سینٹر کے مالک سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
سعودی عرب: عمرہ زائرین کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کا آغاز
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رش کی صورتحال اب زائرین اپنے موبائل فون پر براہ راست دیکھ سکیں گے۔
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اسٹیکرز میں اپنی آواز شامل کرنا ممکن ہوگا
مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ساؤنڈ اسٹیکرز اور میسج باکس کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔
ٹائپ 3 ذیابیطس کیا ہے؟ طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشاف
طبی ماہرین نے ذیابیطس کی ایک نئی قسم کی نشاندہی کی ہے جس کا تعلق انسانی دماغ میں انسولین کے نظام میں خرابی اور الزائمر کے مرض سے جوڑا جا رہا ہے۔
کراچی: نجی کمپنی کے فنڈز میں خردبرد کرنے والے دو ملزمان ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئے
ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کمپنی کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے والے مرکزی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔
الٹرا پراسیسڈ غذاؤں کا زیادہ استعمال دماغی صحت اور فالج کے لیے خطرہ قرار
طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی اجزاء سے بھرپور غذاؤں کا کثرت سے استعمال دماغی نقصان اور فالج کے امکانات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
پشاور: گیس کنکشن کے تنازع پر ہمسایوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پشتخرہ کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملزمان نے فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بنا کر دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا تھا۔
لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش ناکام
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے اور مہروں کے ذریعے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔
امریکہ بھر میں ‘نو کنگز’ مہم کے تحت صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی حمایت یافتہ مہم کا مقصد شہریوں کو جلد ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینا اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا ہے۔
سانحہ کار ساز: ملکی تاریخ کا ایک المناک باب جس نے سیاست کو بدل کر رکھ دیا
اٹھارہ اکتوبر 2007 کو کراچی میں پیش آنے والے سانحہ کار ساز کو انیس برس بیت گئے، مگر اس واقعے کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔
کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز اور کے پی ٹی کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق
کراچی پورٹ ٹرسٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ رہنماؤں کے درمیان ہفتہ وار تعطیلات پر اضافی چارجز نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بولان: مزدا اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
