ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←کراچی: سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں چھت کا پلستر گرنے سے دو خواتین اہلکار زخمی
سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کی بیرک میں پیش آنے والے حادثے کے بعد زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

پاکستان میں منصفانہ ٹیکس نظام کا قیام ناگزیر ہے، جہاد ازور
آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور معاشی استحکام کو پائیدار نمو میں بدلنے پر زور دیا ہے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں نمبر 8 کی تعداد کتنی ہے؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دلچسپ تصویر نے صارفین کے ذہنوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔
ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعہ اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔

ہندو برادری کا نوراتری کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت سے جاری
کراچی کے شری پنج مکھی مندر میں نوراتری کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹ اور روایتی ڈانڈیا رقص کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

لاہور: مین شام نگر روڈ پر ترقیاتی کام التواء کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مین روڈ پر پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر و مرمت نہ ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا دہشت گردی کی جنگ کے لیے ملنے والے 800 ارب روپے کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے وفاق اور دیگر ذرائع سے ملنے والی خطیر رقم کے درست استعمال کی جانچ پڑتال کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔

یمن: سرکاری فوج کے 700 سے زائد حملے، متعدد حوثی جنگجو ہلاک
یمنی فوج نے مختلف محاذوں پر کارروائی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے مراکز اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کا حوثی حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور کویتی ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی تردید کر دی
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحری گزرگاہ مکمل طور پر محفوظ اور کھلی ہے۔

کراچی: ڈملوٹی سے پانی کی فراہمی کا نیا منصوبہ، 10 ملین گیلن یومیہ پانی ملے گا
کراچی کے تاریخی آبی وسیلے ڈملوٹی سے ڈیفنس اور ملحقہ علاقوں کے لیے 14 ارب روپے کی لاگت سے پانی کی فراہمی کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 7 زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
