ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
کراچی: منکی پاکس پھیلانے والا غیر قانونی ہسپتال سیل، عملے کی مزاحمت ناکام
کورنگی میں نومولود بچے میں وائرس کی تصدیق کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے غیر مستند طبی مرکز کو بند کر دیا۔

امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی
تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی عوام کی بڑی تعداد صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں اور کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آتی ہے۔

لاہور: نشتر کالونی میں مضر صحت دودھ پینے سے دو سالہ بچہ جاں بحق
متاثرہ بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ایک بچہ دم توڑ گیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا
بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے خدشات اور سعودی تنصیبات کے تحفظ پر سرمایہ کاروں کی تشویش کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق 21 اکتوبر سے ہوگا۔

اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت میں شرکت سے معذرت
حکومتی اجازت نہ ملنے کے بعد قومی ویٹرنز کرکٹ ٹیم اپنے عالمی اعزاز کا دفاع نہیں کر سکے گی۔

راجن پور میں المناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق
کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس انڈس ہائی وے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، متعدد زخمی۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز
پشاور سمیت صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

سرطان کے خلاف جنگ: طبی تحقیق اور سماجی ذمہ داریوں کا تقاضا
سرطان جیسے موذی مرض سے نمٹنے کے لیے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ایک منصفانہ سماجی نظام کا قیام بھی ناگزیر ہے۔
کراچی: سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں چھت کا پلستر گرنے سے دو خواتین اہلکار زخمی
سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کی بیرک میں پیش آنے والے حادثے کے بعد زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

پاکستان میں منصفانہ ٹیکس نظام کا قیام ناگزیر ہے، جہاد ازور
آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور معاشی استحکام کو پائیدار نمو میں بدلنے پر زور دیا ہے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں نمبر 8 کی تعداد کتنی ہے؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دلچسپ تصویر نے صارفین کے ذہنوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔
