ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول روانہ
اسحاق ڈار ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ علاقائی امن اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اداکارہ اسماء عباس کا والد احمد بشیر کی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف
معروف اداکارہ اسماء عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں اپنے والد، نامور ادیب اور صحافی احمد بشیر کی نجی زندگی کے بارے میں اہم باتیں شیئر کیں۔

لاہور کی فضا زہریلی، ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے تجاوز کر گیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایران: بینکوں سے امریکی ڈالر کی خریداری کیلئے نئی ہدایات جاری
ایرانی حکام نے ملکی مالیاتی نظام پر دباؤ کے پیش نظر شہریوں کیلئے ڈالر کی خریداری کی یومیہ اور مجموعی حد مقرر کر دی ہے۔

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 26 ارب 83 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملکی معاشی استحکام کے لیے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری دیکھی گئی ہے۔

عدالتی نظام کی بہتری کیلئے حکومت اور عدلیہ مل کر لائحہ عمل بنائیں، سعد رفیق
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے باعث صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے اور اصلاحات ناگزیر ہیں۔

پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر میں کمی کے باعث ملکی معیشت کو چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

بلوچستان کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

محمود اچکزئی کی وزیر اعظم ہاؤس میں مذاکرات کے لیے آمادگی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ ملکی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔

کراچی: آن لائن نیٹ ورک کے شکنجے میں پھنسی 13 سالہ بچی کو بازیاب کر لیا گیا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بین الاقوامی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو خطرناک ٹاسک مکمل کرنے سے روک دیا۔

لاہور: مزنگ میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور لیپ ٹاپ بھی تباہ ہو گیا تھا۔
عالمی توانائی بحران: پاکستانی آئل ریفائنریز کے منافع میں غیر معمولی اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فرق بڑھنے سے مقامی ریفائنریز اور آئل کمپنیوں کے منافع میں سینکڑوں فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
