#چیف_جسٹس_پاکستان
صفحہ اول ←
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے نجی دورے کے بعد 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی تعلیمی ڈگری کو اصلی قرار دے دیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ڈگری کی تصدیق کر دی گئی۔

صدر مملکت نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی
صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر دونوں اہم شخصیات کے لیے این او سی اور بیرونِ ملک رخصت کی منظوری جاری کر دی۔
