#بزنس
صفحہ اول ←ایڈرین ہیملٹن مانس نے پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
ایڈریان ہیملٹن مانس نے تین دہائیوں کے ایوی ایشن تجربے کے ساتھ قومی ایئرلائن کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان میں آرامکو کے پیٹرول پمپس پر فروخت معطل
سعودی تنصیبات پر حملوں اور سپلائی متاثر ہونے کے باعث ملک بھر میں آرامکو کے فیول اسٹیشنز پر ذخیرہ ختم ہوگیا۔

فیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت
فیسکو صارفین اپنے اکاؤنٹ نمبر کی مناسبت سے متعلقہ آر او دفاتر سے بلوں کی درستگی کرا سکیں گے۔

آئیسکو کی نجکاری: 10 قومی و بین الاقوامی کمپنیاں پری کوالیفائیڈ قرار
نجکاری کمیشن بورڈ نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے اہم بولی دہندگان کی منظوری دے دی ہے۔
750 روپے والے پرائز بانڈ کی 108 ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان
قومی بچت مرکز راولپنڈی کے تحت ہونے والی قرعہ اندازی میں پندرہ لاکھ روپے کا پہلا انعام جیتنے والے بانڈ نمبر کا اعلان کر دیا گیا۔
نیٹ فلکس کا بڑا فیصلہ، ایک ہزار ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان
عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے کاروباری ترجیحات اور وسائل کی درست تقسیم کے پیش نظر افرادی قوت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
