#پی سی بی
صفحہ اول ←
حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کیلئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کر لیا
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ کے آنے والے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔
محمد عمران خان |
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو سپین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ مل گیا
سپین کے باوقار پرنسز آف آسٹوریاس ایوارڈ کی تقریب میں شہزادی لیونور نے لیونل میسی کو اعزاز پیش کیا۔
محمد عمران خان |
وزیراعلیٰ مریم نواز کا انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹرائی اینگولر سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی ہے۔
محمد عمران خان |
سہ ملکی سیریز: شاداب خان کو ایج کا علم نہیں تھا، حارث کے مشورے پر ریویو لیا
انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف کے بروقت مشورے پر لیا گیا ریویو قومی ٹیم کی فتح کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔
محمد عمران خان |
قذافی اسٹیڈیم میں سہ ملکی سیریز: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دورہ
چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے میچ کا اسٹیڈیم میں بیٹھ کر نظارہ کیا۔
محمد عمران خان |
کراچی انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصری کھلاڑیوں کا راج، ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
کراچی کے کریک کلب میں منعقدہ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں مصری کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز جیت لیے۔
محمد عمران خان |
رضا اللہ کا اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قومی فاسٹ بولر رضا اللہ نے ڈیبیو میچ کے دوران شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو دنگ کردیا۔
محمد عمران خان |
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن ٹیم کی باگ ڈور غیر ملکی کوچ کے سپرد کرنے کا تہیہ کر لیا ہے۔
محمد عمران خان |
ماریہ بی بی نے 5 ہزار میٹر ریس کا قومی ریکارڈ توڑ دیا
واپڈا کی ماریہ بی بی نے 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
محمد عمران خان |
پاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا عزم
قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چار گولڈ میڈلز جیتنے والی امتل رحمان نے اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے سخت محنت شروع کر دی ہے۔
محمد عمران خان |
بنگلا دیشی انڈر 18 کرکٹر مہدی حسن ہردوئے کینسر کے باعث انتقال کر گئے
چٹاگانگ ڈویژن کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر طویل عرصے سے خون کے سرطان کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔
محمد عمران خان |
لاہور کے باغ جناح گراؤنڈ میں 21 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی
تاریخی باغ جناح گراؤنڈ میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا فائنل 27 سے 31 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
محمد عمران خان |
تعلیم اور کھیل دونوں شعبوں میں میرٹ کی حکمرانی ہونی چاہیے: محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں طلباء سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے۔
محمد عمران خان |
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں کرائی جائے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب صوبے میں منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
محمد عمران خان |
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان اے ٹیم کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان اے ٹیم اپنا پہلا میچ 20 نومبر کو کھیلے گی۔
محمد عمران خان |