#پی آئی اے
صفحہ اول ←
پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شامل
قومی ایئرلائن کا جدید ترین طیارہ لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

پی آئی اے کا اہم سنگ میل، بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان میں آپریشن کے لیے تیار
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی۔
ریاض ائیرپورٹ کی دس روز بعد متبادل ذرائع سے پروازیں بحال
مسلسل دس روز کی بندش کے بعد سعودی عرب کے کنگ خالد ائیرپورٹ کی پروازیں متبادل ذرائع سے شروع کر دی گئی ہیں۔
پی آئی اے میں پرکشش سیٹوں کی فروخت میں لاکھوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
قومی ایئرلائن میں مسافروں سے بڑی سیٹوں کے پیسے لے کر نارمل ظاہر کرنے کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیاروں میں نئی بزنس کلاس سیٹیں نصب کرنے کا فیصلہ
قومی ایئرلائن نے مسافروں کو بہترین سفری سہولیات دینے کے لیے بوئنگ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کا پلان بنا لیا ہے۔
ایڈرین ہیملٹن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
ایوی ایشن کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے ایڈرین ہیملٹن نے پی آئی اے کی باگ ڈور سنبھال لی ہے، جس کا مقصد ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر جعلی امریکی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار
امیگریشن حکام نے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے ٹورنٹو جانے والے مشکوک مسافر کو آف لوڈ کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
