#پولیو
صفحہ اول ←پاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

پولیو کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
عالمی یوم انسداد پولیو کے موقع پر سید مراد علی شاہ نے بچوں کو معذوری سے بچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز
بارڈر ہیلتھ سروسز نے جناح ٹرمینل پر 24 گھنٹے فعال ویکسی نیشن سینٹر قائم کر دیا جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
