#پولیس مقابلہ
صفحہ اول ←
کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر اہلکار کو سزائے موت
ماڈل کرمنل کورٹ نے گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اہلکار کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 زخمیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران پولیس نے اسلحہ، موٹر سائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس سے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک
پولیس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔

کراچی: شاہین فورس سے مقابلے میں ہلاک 4 ڈاکوؤں کی شناخت مکمل
تیموریہ اور خواجہ اجمیر نگری میں مارے جانے والے چاروں ملزمان کا تعلق اندرونِ سندھ سے تھا اور وہ سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

پنجاب میں پولیس مقابلوں پر عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز میں لفظی جنگ
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان سوشل میڈیا بیانات پر اختلاف سامنے آ گیا۔

وسیم کیس: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملتان میں یتیم خانے کا دورہ، 16 بچے تحویل میں
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر ملتان کے یتیم خانے سے 16 کم عمر بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر منتقل کر دیا گیا۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 7 زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد تینوں ملزمان کو زخمی حالت میں حراست میں لے کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو ہلاک
نارتھ ناظم آباد میں تیموریہ پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔
اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو ہلاک
رینالہ خورد کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 12 زخمیوں سمیت 18 ملزمان گرفتار
شہر قائد کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی: غیر ملکی مہمانوں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ترکیہ اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
کراچی میں پولیس کے ایکشن، مختلف مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
