#پولیس رپورٹ
صفحہ اول ←
لسبیلہ میں کوچ اور وین میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر اوتھل کے قریب ہونے والے حادثے میں پانچ خواتین سمیت بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔
پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر پر تفصیلی پولیس رپورٹ سی سی پی او کو ارسال
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کی عمارت گرنے کے واقعے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمارت پرانی اور غیر معیاری مواد سے بنائی گئی تھی۔
اسلام آباد میں ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 7 کیسز کے مدعیان اور گواہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کر دی۔
