#پولیس تفتیش
صفحہ اول ←
بیوی پر تشدد اور زیور بیچنے کا کیس، اسسٹنٹ کمشنر جیل منتقل
عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سندھ ریونیو بورڈ کے ملزم افسر کو جیل بھیج دیا۔

راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس کی لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر سامنے آئیں
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ پر بہیمانہ تشدد اور جسم پر گہرے زخموں کی تصدیق کر دی گئی۔
ملتان میں بچے کو گاڑی تلے روندنے کے ملزم پر عدالت میں وکلا کا تشدد
عدالت نے ملتان میں بچے کے قتل کے مرکزی ملزم توقیر عباس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
مظفرگڑھ: کار کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق وسیم عباس کی تدفین
ملتان کی نجی سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ وسیم عباس کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں ادا کر دی گئی۔
انسانی ذہن کا کیمرے کی طرح کام کرنا ناممکن ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے قتل کے ایک مقدمے میں عینی شاہدین کے بیانات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔
میر رضا کیس: ورثا کا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظرِعام پر لانے کا مطالبہ
متاثرہ خاندان اور وکیل جبران ناصر نے پولیس کی تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
امریکا: فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں گھس گئی، بچہ سمیت 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست کنساس میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
پشاور: یکہ توت میں نامعلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق
گلدرہ روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
بھارت: شوہر کو قتل کر کے لاش کنکریٹ کے ڈرم میں چھپانے والی بیوی کو سزائے موت
میرٹھ کی عدالت نے اپنے شوہر کو بے دردی سے قتل کرنے والی خاتون اور ان کے ساتھی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ تیار، کل سندھ حکومت کو پیش ہوگی
جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ حتمی شکل دے دی ہے جو کل صبح سیکریٹری داخلہ کے حوالے کی جائے گی۔
ہری پور: پانچ سالہ آیت نور قتل کیس میں تین ملزمان کی ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے پولیس کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں تینوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
