#پاکستان عمان تعلقات
صفحہ اول ←پاکستان اور عمان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، 5 معاہدوں پر دستخط
عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی عمان کے وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
پاکستان اور عمان نے تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
عمان کے وزیرِ خارجہ سید بدر بن حمد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
عمانی وزیرِ خارجہ اپنے دورے کے دوران آٹھویں پاک-عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں عمانی وفد کی قیادت کریں گے۔
